the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
وا شھنگٹن 16 جنوری ( ایجنسیز) بر طا نیہ کے و زیر اعظم ڈ یو ڈ کیمرون امر یکہ کے دو رہ پر وا شھنگٹن پہنچے جہا ں وہ ا مر یکی صدر با ر ک او با ما سے ا سلا مک اسٹیٹ کے خلا ف مشتر کہ مہم ‘ د ہشت گر دی اور سا ئبر سیکو ریٹی کے مو ضو عا ت پر با ت چیت کر ینگے ۔ جمعہ کو دو نو ں لیڈ روں کے در میا ن با



ت چیت ہو گی جسکے بعد دو نو ں لیڈ ر مشتر کہ پریس کا نفر نس کو مخا طب کر ینگے ۔ ا مر یکہ کے بر طا نیہ سے خصو صی تعلقا ت ہیں جبکہ صد ر امر یکہ و ہا ئٹ ہا و س میں بر طا نیہ کے و ز یر اعظم کا گر م جو شا نہ ا ستقبا ل کر ینگے ۔ مسٹر ا ر نیسٹ نے کہا کہ مسٹر اوبا ما مختلف مو ضو عا ت پر بات چیت کر نے کے منتظر ہیں جسمیں نیشنل سیکو ریٹی جیسے مو ضوعا ت شا مل ہیں ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.